Results 1 to 2 of 2

Thread: بستیاں سنہری تھیں لوگ بھی سنہرے تھے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 بستیاں سنہری تھیں لوگ بھی سنہرے تھے


    بستیاں سنہری تھیں لوگ بھی سنہرے تھے
    کون سی جگہ تھی وہ ہم جہاں پہ ٹھہرے تھے

    اک صدا کی ویرانی راستہ بتاتی تھی
    اور اپنے چاروں سمت خواہشوں کے میلے تھے

    نے سمے گزرتے تھے، نے پلَک جھپکتی تھی
    ورنہ اپنی آنکھوں میں رت جگے تو گہرے تھے

    اب سلیم اکیلے ہو ورنہ عمر بھر تم تو
    دوستی میں اندھے تھے، دشمنی میں بہرے تھے
    Ù+Ù+Ù+



    2gvsho3 - بستیاں سنہری تھیں لوگ بھی سنہرے تھے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بستیاں سنہری تھیں لوگ بھی سنہرے تھے

    2gvsho3 - بستیاں سنہری تھیں لوگ بھی سنہرے تھے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •